روس کو امریکی منصوبے کے عبوری مسودے کا انتظار ہے: سرگئی لاوروف

ماسکو(نیشنل ٹائمز) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس کو امریکی منصوبے کے عبوری مسودے کا انتظار ہے۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سرگئی لاوروف کا کہنا تھا کہ ماسکو کو توقع ہے کہ امریکہ یوکرین تنازع کے حل سے متعلق اپنے اُس منصوبے کا عبوری ورژن پیش کرے گا، جس پر اس وقت واشنگٹن کی جانب سے یورپی اتحادیوں اور یوکرین کے ساتھ مشاورت جاری ہے۔لاوروف نے کہا کہ روس اور امریکہ کے درمیان رابطے کے باقاعدہ ذرائع موجود ہیں اور ان کے ذریعے بات چیت جاری ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے امریکی ساتھیوں سے اس مسودے کے اُس ورژن کا انتظار ہے، جسے وہ یورپی ممالک اور یوکرینی فریق کے ساتھ متن کی تیاری کے مرحلے کا عبوری معاہدہ سمجھتے ہیں۔لاوروف نے مزید کہا کہ روس مذاکراتی عمل کو سنجیدگی سے لے رہا ہے اور امریکہ سے باضابطہ تجاویز ملتے ہی ان کا جائزہ لیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ
امریکا کیلئے خوفناک دن، ایران نے 2 لڑاکا طیارے، 2 میزائل، 3 ڈرون مار گرائے
وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
پاکستان اور افغانستان میں امن بات چیت مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہی ہے: چین
امریکا ایران میں رجیم چینج چھوڑ کر پائلٹ ڈھونڈنے کیلئے مدد مانگ رہا ہے، باقر قالیباف
ایران نے امریکا کی 48 گھنٹے کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی
امریکی طیارہ گرائے جانے کا ایران سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: صدر ٹرمپ
وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر