مغربی لندن میں آتشبازی کے گودام میں آگ لگ گئی

لندن(نیشنل ٹائمز)مغربی لندن میں آتشبازی کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی، اطلاع پر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ساؤتھ ہال میں 2 منزلہ گودام اور دکانیں شدید آگ کی لپیٹ میں آگئیں، 150 فائر فائٹرز اور 25 فائر انجن آگ بجھانے میں مصروف رہے، حکام کے مطابق گودام میں آتش گیر مواد ہونے سے صورتحال مزید خطرناک ہوئی۔قریبی سکول اور فلیٹس کو خالی کرالیا گیا، بریج روڈ کے اطراف سڑکیں بند کر دی گئیں، شہریوں کو علاقے سے دور رہنے کی ہدایت کر دی گئی۔



  تازہ ترین   
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر