مصر کا غزہ کی تعمیر نو کیلئے عالمی کانفرنس بلانے کا اعلان

قاہرہ(نیشنل ٹائمز) مصر نے غزہ کی تعمیر نو کے لیے عالمی کانفرنس بلانے کا اعلان کردیا۔
مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا کہ جلد غزہ تعمیر نو کانفرنس کی میزبانی کریں گے، کانفرنس کی تاریخ فریقین سے مشاورت کے بعد باضابطہ طور پر طے کی جائے گی، ہم جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد کے لئے سرگرم ہیں۔عبدالفتاح السیسی نے مزید کہاکہ مصر غزہ میں انسانی بحران کم کرنے کے لئے سفارتی کوششیں تیز کررہا ہے، فریقین سے مسلسل رابطے جاری ہیں تاکہ پیشرفت ہوسکے، مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر مظالم روکنے کے لئے اقدامات ناگزیر ہیں۔مصری صدر نے عالمی برادری سے فلسطینیوں کے تحفظ کے لئے مؤثر کردار کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ تعمیر نو کانفرنس کا مقصد غزہ کے بنیادی ڈھانچے کی بحالی تیز کرنا ہے، خطے میں پائیدار امن کے لئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ غزہ کے عوام کی فوری مدد ہماری اولین ترجیح ہے۔



  تازہ ترین   
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ
امریکا کیلئے خوفناک دن، ایران نے 2 لڑاکا طیارے، 2 میزائل، 3 ڈرون مار گرائے
وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
پاکستان اور افغانستان میں امن بات چیت مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہی ہے: چین
امریکا ایران میں رجیم چینج چھوڑ کر پائلٹ ڈھونڈنے کیلئے مدد مانگ رہا ہے، باقر قالیباف
ایران نے امریکا کی 48 گھنٹے کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی
امریکی طیارہ گرائے جانے کا ایران سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: صدر ٹرمپ
وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر