امن معاہدے کے باوجود اسرائیل کی دہشتگردانہ کارروائیاں تھم نہ سکیں، مزید 4 فلسطینی شہید

غزہ(نیشنل ٹائمز)امن معاہدے کے باوجود اسرائیل کی دہشتگردانہ کارروائیاں تھم نہ سکیں۔
صیہونی فوج کی غزہ میں فائرنگ سے 4 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، خان یونس میں اسرائیلی ڈرون حملے میں ایک فلسطینی جان سے گیا، اسرائیلی فضائیہ نے حملوں میں غزہ کے جنوبی علاقے کو نشانہ بنایا۔شہدا کی مجموعی تعداد 69 ہزار 733 ہو گئی، 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے، ادھر حماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی قائم رکھنے کی کوششیں جاری رہیں، حماس کے وفد نے قاہرہ میں مصری انٹیلی جنس چیف سے ملاقات کی۔حماس کے وفد نے ملاقات کے دوران اسرائیلی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا جنگ بندی پر عملدرآمد کیلئے واضح لائحہ عمل ترتیب دینا ہوگا۔



  تازہ ترین   
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ
امریکا کیلئے خوفناک دن، ایران نے 2 لڑاکا طیارے، 2 میزائل، 3 ڈرون مار گرائے
وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
پاکستان اور افغانستان میں امن بات چیت مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہی ہے: چین
امریکا ایران میں رجیم چینج چھوڑ کر پائلٹ ڈھونڈنے کیلئے مدد مانگ رہا ہے، باقر قالیباف
ایران نے امریکا کی 48 گھنٹے کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی
امریکی طیارہ گرائے جانے کا ایران سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: صدر ٹرمپ
وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر