یوکرین اور امریکہ سوئٹزرلینڈ میں امن منصوبے پر مشاورت کریں گے

کیف (شِنہوا) یوکرین اور امریکہ کے وفود آئندہ دنوں میں سوئٹزرلینڈ میں روس کے ساتھ مستقبل کے امن معاہدے کے ممکنہ نکات پر مشاورت کریں گے۔یوکرین کے قومی سلامتی اور دفاع کونسل کے سیکرٹری رستم عمروف نے فیس بک پر لکھا ہے کہ یہ حالیہ دنوں میں جاری مکالمے کا ایک اور مرحلہ ہے اور اس کا بنیادی مقصد آئندہ اقدامات کے لئے ہماری مشترکہ بصیرت کو ہم آہنگ کرنا ہے۔انہوں نے زور دیا کہ یوکرین امن کے عمل کے قریب “اپنے مفادات کی واضح سمجھ بوجھ کے ساتھ” پہنچ رہا ہے۔قبل ازیں یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے ایک حکم نامہ پر دستخط کئے جس کے ذریعے امریکہ، یوکرین کے دیگر شراکت داروں اور روس کے ساتھ امن معاہدے پر بات چیت کے لئے ایک وفد قائم کیا گیا تاکہ یوکرین بحران کا خاتمہ کیا جا سکے۔ اس وفد کی قیادت صدارتی دفتر کے سربراہ اینڈری یرماک کریں گے۔



  تازہ ترین   
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ
امریکا کیلئے خوفناک دن، ایران نے 2 لڑاکا طیارے، 2 میزائل، 3 ڈرون مار گرائے
وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
پاکستان اور افغانستان میں امن بات چیت مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہی ہے: چین
امریکا ایران میں رجیم چینج چھوڑ کر پائلٹ ڈھونڈنے کیلئے مدد مانگ رہا ہے، باقر قالیباف
ایران نے امریکا کی 48 گھنٹے کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی
امریکی طیارہ گرائے جانے کا ایران سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: صدر ٹرمپ
وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر