یوکرین، امریکا کا سوئٹزرلینڈ میں جنگ بندی مذاکرات پر اتفاق

جنیوا(نیشنل ٹائمز)یوکرین اور امریکا نے سوئٹزرلینڈ میں جنگ بندی مذاکرات پر اتفاق کیا ہے ۔ یوکرین نے کہا وہ آئندہ دنوں میں امریکا کے ساتھ سوئٹزرلینڈ میں مذاکرات کرے گا تاکہ۔۔۔
واشنگٹن کے مجوزہ جنگ بندی پلان پر مشاورت کی جا سکے ۔ادھر روس کی شرکت کی فوری تصدیق نہیں ہو سکی۔یاد رہے ٹرمپ نے یوکرین کو ایک ہفتے میں 28 نکاتی منصوبہ قبول کرنے کی مہلت دی ہے ، جس میں علاقائی رعایت، فوج میں کمی اور نیٹو میں عدم شمولیت کی ضمانت شامل ہے ۔



  تازہ ترین   
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ
امریکا کیلئے خوفناک دن، ایران نے 2 لڑاکا طیارے، 2 میزائل، 3 ڈرون مار گرائے
وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
پاکستان اور افغانستان میں امن بات چیت مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہی ہے: چین
امریکا ایران میں رجیم چینج چھوڑ کر پائلٹ ڈھونڈنے کیلئے مدد مانگ رہا ہے، باقر قالیباف
ایران نے امریکا کی 48 گھنٹے کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی
امریکی طیارہ گرائے جانے کا ایران سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: صدر ٹرمپ
وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر