مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز رویہ مکروہ اقدام ہے، برطانوی وزیراعظم

لندن(نیشنل ٹائمز)برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز رویہ ایک مکروہ اقدام ہے۔پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے کہا کہ سوسائٹی میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز رویے کی کوئی جگہ نہیں، مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز رویے سے نمٹنا ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری حکومت مساجد اور مسلم فیتھ سکولوں کی حفاطت کیلئے فنڈنگ میں اضافہ کر رہی ہے، نئی فنڈنگ سے مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز رویہ مانیٹراور متاثرین کی مدد ہو سکے گی۔



  تازہ ترین   
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر