امریکا: حکومتی شٹ ڈاؤن ختم ہونے کے قریب، سینیٹ میں بل منظور

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) طویل ترین حکومتی شٹ ڈاؤن ختم کرنے سے متعلق امریکی سینیٹ نے 40 کے مقابلے میں 60 ووٹوں سے بل منظور کر لیا۔معاہدے کے تحت وفاقی اداروں کی فنڈنگ 30 جنوری تک بحال کی جائے گی، جبکہ صدر ٹرمپ کی وفاقی ملازمین کی چھانٹی مہم کو بھی مؤخر کیا جائے گا، اسی طرح فوڈ سبسڈی پروگرام کو بھی آئندہ سال 30 ستمبر تک فنڈنگ دی جائے گی، سینیٹ سے منظور شدہ بل کو اب ایوان نمائندگان میں منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔امریکی حکام نے امید ظاہر کی ہے کہ اب امریکی تاریخ کا طویل ترین حکومتی شٹ ڈاؤن ختم ہو جائے گا، شٹ ڈاؤن سے لاکھوں افراد کی خوراک اور امداد متاثر ہوئی، وفاقی ملازمین تنخواہوں سے محروم ہوئے اور فضائی سفر بھی شدید متاثر ہوا۔



  تازہ ترین   
امریکی اسرائیلی تنصیبات نشانہ، 8 طیارے تباہ کر دیئے: ایران، جہنم کی آگ برسائیں گے:امریکا
صدرِ مملکت و وزیراعظم کی دنیا بھر کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد
جارحیت جاری رہی تو پورا خطہ امریکا و اسرائیل کیلئے جہنم بنا دیں گے: ایران
پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی بدلتی صورتحال پر گفتگو
بوشہر جوہری پلانٹ پر حملے، روس نے اپنے عملے کے مزید 198 افراد نکال لیے
تابکاری کا اخراج ہوا تو خلیجی ممالک میں بھی زندگی ختم ہو جائے گی: ایرانی وزیر خارجہ
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق
ایران میں گرنے والے جہاز کے دوسرے ہوا باز کو بھی بازیاب کرالیا: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر