چین نے حیاتیاتی ماحول کی نگرانی کا نیاضابطہ جاری کردیا

بیجنگ(شِنہوا)چین کے وزیراعظم لی چھیانگ نے حیاتیاتی ماحول کی نگرانی کے متعلق ضابطہ نافذ کرنے کے ریاستی کونسل کے فرمان پر دستخط کر دئیے۔
یہ نیا ضابطہ، جو یکم جنوری 2026 سے نافذالعمل ہوگا، 7 ابواب اور 49 شقوں پر مبنی ہے۔ اس کا مقصد حیاتیاتی ماحول کی نگرانی کے عمل کو معیاری بنانا، نگرانی کی صلاحیتوں کو بڑھانا اور متعلقہ اعداد و شمار کا معیار یقینی بنانا ہے۔
اس ضابطے میں حیاتیاتی ماحول کی نگرانی کے جدید نظام کی ترقی کو تیز کرنے، نگرانی کے لئےخودکاری کے عمل، ڈیجیٹائزیشن اور جدید صلاحیتوں کو جامع طور پر بڑھانے پر زور دیا گیا ہے۔
یہ ضابطہ معقول ترتیب، جامع فعالیت، درجہ بندی اور مشترکہ ترقی کے اصولوں پر مبنی حیاتیاتی ماحول کی نگرانی کا نیٹ ورک تشکیل دے کر بہتر عوامی نگرانی کو اجاگر کرتا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکی اسرائیلی تنصیبات نشانہ، 8 طیارے تباہ کر دیئے: ایران، جہنم کی آگ برسائیں گے:امریکا
صدرِ مملکت و وزیراعظم کی دنیا بھر کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد
جارحیت جاری رہی تو پورا خطہ امریکا و اسرائیل کیلئے جہنم بنا دیں گے: ایران
پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی بدلتی صورتحال پر گفتگو
بوشہر جوہری پلانٹ پر حملے، روس نے اپنے عملے کے مزید 198 افراد نکال لیے
تابکاری کا اخراج ہوا تو خلیجی ممالک میں بھی زندگی ختم ہو جائے گی: ایرانی وزیر خارجہ
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق
ایران میں گرنے والے جہاز کے دوسرے ہوا باز کو بھی بازیاب کرالیا: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر