کراچی میں دوسری چار روزہ پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس اختتام پذیر

کراچی(نیشنل ٹائمز) کراچی میں دوسری چار روزہ پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی۔
وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چودھری اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل فیصل عباسی نے شرکا، ماہرین اور نمائش کنندگان کا شکریہ ادا کیا، 44 ممالک کے 178 نمائش کنندگان کی شرکت کی۔عالمی سطح پر پاکستان کی بحری صلاحیتوں کا اعتراف کیا گیا، دوسرے ایڈیشن میں شرکت کرنے والے ممالک کی تعداد 4 گنا زیادہ رہی، عالمی وفود کی تعداد گزشتہ پائمیک کے مقابلے میں 6 گنا زیادہ رہی، نمائش کنندگان کی تعداد 2023 کے مقابلے میں 50 فیصد زیادہ رہی۔دو سال میں 50 ارب ڈالر کے معاہدے پائمیک کے ذریعے ممکن ہوئے، چار روزہ پائمیک میں 76 ارب روپے کے مفاہمتی یادداشت کے معاہدے ہوئے۔



  تازہ ترین   
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس
پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق
روس کے یوکرین میں مزید فضائی حملے، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
وزیراعظم نے اپوزیشن کو بامقصد مذاکرات کی دعوت دے دی
پنجاب میں15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر