سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی عالمی قوانین کے منافی ہے: صدر مملکت

دوحہ(نیشنل ٹائمز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی عالمی قوانین کے منافی ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے دوحہ میں عالمی سماجی ترقیاتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایسی دنیا چاہتے ہیں جہاں سماجی ہم آہنگی، مساوات، یکجہتی اور انسانی حقوق کا احترام ہو، ہمارا ویژن جامع اور پائیدار ترقی ہے۔آصف علی زرداری نے کہا کہ بی آئی ایس پی 90 لاکھ سے زائد خاندانوں کو مالی امداد، صحت اور تعلیم کی سہولت فراہم کر رہا ہے، ہمیں فخر ہے بی آئی ایس پی دنیا بھر میں مثالی سماجی تحفظ کا ماڈل ہے۔صدر مملکت نے قطر پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی، چیئرمین پی پی بلاول بھٹو اور خاتون اول آصفہ بھٹو نے بھی کانفرنس میں شرکت کی۔



  تازہ ترین   
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس
پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق
روس کے یوکرین میں مزید فضائی حملے، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر