27ویں آئینی ترمیم 7نومبر کو سینیٹ میں پیش کرنے کا امکان: ذرائع

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وفاقی حکومت کا مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم 7نومبر کو سینیٹ میں پیش کرنے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم پر دو ایوانوں میں بحث بھی کرائی جائے گی، سینیٹ کا اجلاس چھٹی کے روز بھی جاری رہےگا،
مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پر جمعہ اور ہفتہ کے روز بھی بحث ہو گی۔ذرائع نے مزید بتایا کہ آئینی ترمیم پیش ہونے کے بعد متعلقہ کمیٹی کو بھجوائی جائے گی، آئینی ترمیم کی آئندہ ہفتے منظوری لئے جانے کا امکان ہے۔خیال رہے سینیٹ کا اجلاس چودہ نومبر تک جاری رہے گا۔



  تازہ ترین   
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس
پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق
روس کے یوکرین میں مزید فضائی حملے، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر