سعودی وزیر خارجہ کا امریکی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال، تعلقات پر تبادلہ خیال

ریاض(نیشنل ٹائمز) سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور امریکی ہم منصب مارکو روبیو کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔
سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور امریکی ہم منصب مارکو روبیو کے درمیان رابطے میں خطے کی صورتحال، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی وزیر خارجہ سے برطانوی ہم منصب نے بھی ملاقات کی، سعودی عرب اور برطانیہ کے تعلقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر غور کیا گیا، دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی صورتحال اور سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔



  تازہ ترین   
امریکی اسرائیلی تنصیبات نشانہ، 8 طیارے تباہ کر دیئے: ایران، جہنم کی آگ برسائیں گے:امریکا
صدرِ مملکت و وزیراعظم کی دنیا بھر کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد
جارحیت جاری رہی تو پورا خطہ امریکا و اسرائیل کیلئے جہنم بنا دیں گے: ایران
پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی بدلتی صورتحال پر گفتگو
بوشہر جوہری پلانٹ پر حملے، روس نے اپنے عملے کے مزید 198 افراد نکال لیے
تابکاری کا اخراج ہوا تو خلیجی ممالک میں بھی زندگی ختم ہو جائے گی: ایرانی وزیر خارجہ
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق
ایران میں گرنے والے جہاز کے دوسرے ہوا باز کو بھی بازیاب کرالیا: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر