کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایف آئی اے اہلکار جاں بحق

کراچی(نیشنل ٹائمز) ثشہر قائد کے علاقے ملیر کینٹ کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ایف آئی اے اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق اہلکار ایئرپورٹ سے واپس گھر جا رہا تھا، موٹر سائیکل ڈمپر کے نیچے پھنس گئی، حادثے کے بعد ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا، ڈمپر ڈرائیور کا لائسنس 16 اکتوبر کو ایکسپائر ہو چکا ہے۔دوسری جانب کراچی میں شارع فیصل بلوچ کالونی پل پر خوفناک حادثہ پیش آیا ہے، حادثے میں موٹرسائیکل اور کار سوار زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ کاروں کی ریس کے دوران پیش آیا، دو کار سوار ریس لگا رہے تھے، اس دوران ایک کار نے بے قابو ہو کر موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی، کار حادثے کا شکار ہو کر الٹ گئی جس میں موٹر سائیکل سوار اور کار سوار زخمی ہوئے، زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جائے وقوعہ پر شیشے، آئل اور دیگر چیزیں موجود ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کار کو تحویل میں لے کر تھانے منتقل کر دیا گیا ہے، قرب و جوار سے سی سی ٹی وی حاصل کی جا رہی ہیں، واقعہ کے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔



  تازہ ترین   
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس
پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق
روس کے یوکرین میں مزید فضائی حملے، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر