پنجاب کی تمام جیلوں میں قیدیوں سے آن لائن ملاقات کیلئے ایپ متعارف

لاہور(نیشنل ٹائمز)صوبہ پنجاب کی تمام جیلوں میں بند قیدیوں کی ان کے اہلخانہ سے آن لائن ملاقات کیلئے ایپ متعارف کروا دی گئی۔
محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کی جانب سے قیدیوں کیلئے اس نئی سہولت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، آن لائن ملاقات کیلئے جیلوں میں خصوصی سہولت مراکز قائم کیے جائیں گے۔اس ضمن میں محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نے آگاہی بینرز لگانے کی ہدایت کر دی، محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کا کہنا ہے کہ ملاقات کیلئے اب جیل کے چکر لگانے نہیں پڑیں گے بلکہ ایپ کے ذریعے قیدیوں کے اہلِ خانہ کو ملاقات کی سہولت حاصل ہوگی۔



  تازہ ترین   
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس
پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق
روس کے یوکرین میں مزید فضائی حملے، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر