پاکستان کا مؤقف ہے افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہونی چاہئے: خواجہ آصف

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کا مؤقف ہے افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہونی چاہئے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ’’دنیا نیوز‘‘ کے پروگرام نقطہ نظر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنی پوزیشن کلیئر کر دی، ثالث ممالک اب ان کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ قطر، ترکیہ کے کہنے پر دوبارہ مذاکرات شروع ہوئے، دوست ملک ثالثی کا کردار ادا کر رہے ہیں، افغانستان کے ترکیہ کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں، افغان طالبان رجیم میں مختلف سوچ کے لوگ موجود ہیں،قانونی طور پر افغان رجیم کا کوئی اسٹیٹس نہیں ہے۔وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کو افغان طالبان رجیم کے پاس اخلاقی، قانونی اور آئینی جواز نہیں ہے، بھارت افغان طالبان کو سپورٹ کر رہا ہے۔



  تازہ ترین   
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس
پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق
روس کے یوکرین میں مزید فضائی حملے، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر