افغانستان میں کیمیائی منشیات کی پیداوار خطے کے لیے سنگین خطرہ

کابل(نیشنل ٹائمز) طالبان کے زیرِ اقتدار افغان سرزمین منشیات، سمگلنگ اور دہشت گردی کا گڑھ بن گئی، افیون کی کاشت کیلئے مشہور افغانستان آج کرسٹل میتھ اور کیمیائی منشیات کا عالمی مرکز بن چکا ہے جو خطے کے لیے سنگین خطرہ ہے۔
اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام اور منشیات و جرائم کے دفتر نے تہلکہ خیز رپورٹ ’’افغانستان ڈرگ انسائٹس 2025‘‘ جاری کر دی، افغانستان مصنوعی منشیات، خاص طور پر کرسٹل میتھ یعنی آئس پیدا کرنے کا نیا مرکز بن گیا ہے، سابقہ افیون کی کاشت کی زمینیں اب کیمیائی منشیات بنانے والی لیبارٹریوں میں تبدیل ہو گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق 2017 سے 2021 تک ضبط شدہ مصنوعی منشیات کی مقدار 30 ٹن تک پہنچ چکی ہے، مغربی افغانستان میں مقامی جھاڑی ایفیڈرا میتھ پیدا کرنے کے لیے خام مواد فراہم کرتی ہے، جبکہ ہلمند، فرح، ہرات اور نیمروز میں سینکڑوں چھوٹی منشیات کی لیبارٹریاں فعال ہیں۔پاکستانی حکومت نے منشیات اور سمگلنگ کے خلاف مؤثر اقدامات کیے ہیں، حال ہی میں پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں کارروائی کرتے ہوئے 972 ملین ڈالر کی کرسٹل میتھ اور کوکین ضبط کی، جبکہ کشتیوں سے 2.5 ٹن آئس اور 50 کلو کوکین بھی قبضے میں لے لی گئی۔



  تازہ ترین   
امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
وزیراعظم کا اماراتی بندرگاہ پر حملے میں پاکستانی شہریوں کے زخمی پر اظہارِ تشویش
دوسروں کو دھمکانے والا خود پتھر کے زمانے میں پھنسا ہوا ہے: ایرانی نائب صدر
ایران نے ہمارے حملوں کا جواب دیا تو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، اسرائلی وزیر دفاع
روسی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، سفارتی کوششوں کی راہ ہموار کرنے کا عزم
اسرائیلی جارحیت سے 6 بچوں سمیت 24 ایرانی شہید، جوابی حملے میں 25 امریکی فوجی ہلاک
ٹرمپ خطے کو لامحدود جنگ میں دھکیل رہے،عالمی برادری کردار ادا کرے: ایرانی مشن
امریکی اسرائیلی تنصیبات نشانہ، 8 طیارے تباہ کر دیئے: ایران، جہنم کی آگ برسائیں گے:امریکا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر