قطرنے غزہ میں اسرائیلی حملوں کو مایوس اور پریشان کن قرار دیدیا

دوحہ(نیشنل ٹائمز) قطرنے غزہ میں اسرائیلی حملوں کو مایوس اور پریشان کن قراردیدیا۔
قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے غزہ پر اسرائیلی حملوں پر بیان میں کہا کہ اسرائیل کا حملہ جنگ بندی کی خلاف ورزی تھا، حماس واضح کر چکی ہے وہ غزہ کی حکومت چھوڑنے پر آمادہ ہے، قطر حماس پر غیر مسلح ہونے کیلئے دباؤ ڈال رہا ہے، فریقین کے درمیان جنگ بندی اور امن کے قیام کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ترک وزارت خارجہ کا کہنا ہے غزہ میں اسرائیلی حملے جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے بھی غزہ میں اسرائیلی حملوں پر تشویش کا اظہار کیا، ان کا کہنا تھا کہ جنگ بندی معاہدے کی پابندی ہی طویل المدتی امن کا واحد راستہ ہے، غزہ میں انسانی امداد کی فوری اور وافر ترسیل اہم ترجیح ہے۔



  تازہ ترین   
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے
عمان، ایران کا آبنائے ہرمز میں بلامعاوضہ آمدورفت برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد ہم جنگ کے خاتمے کی پوزیشن میں آگئے: قطر
پاکستان کا عالمی برادری کیساتھ مل کر نفرت انگیزی کے خاتمے کے عزم کا اظہار
سوئٹزرلینڈ مذاکرات نتیجہ خیز رہے، ایران کے منجمد فنڈز فی الحال بحال نہیں ہوں گے: جے ڈی وینس
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر