ایران کے جوہری ہتھیاروں کی تیاری بارے کوئی معلومات نہیں، رافیل گراسی

نیویارک(نیشنل ٹائمز) انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافیل گراسی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے بارے میں ہمیں کوئی معلومات نہیں۔
اپنے ایک بیان میں عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ رافیل گراسی نے کہا کہ ہم نے ایران کے جوہری پلانٹ کا معائنہ کیا تاہم اس دوران ہمیں وہاں کوئی پیشرفت نظر نہیں آئی۔
سربراہ آئی اے ای اے کا مزید کہنا تھا کہ جس جوہری پلانٹ پر بمباری ہوئی وہاں بھی کوئی سرگرمی نظر نہیں آئی، ایران نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر کاربند رہے گا۔



  تازہ ترین   
امریکا کو آبنائے ہرمز کھولنے اور مذاکرات کیلئے شرائط پوری کرنی ہونگی: ایران کا دو ٹوک مؤقف
افغان طالبان اہلکاروں کی چینی سرحد پر بھی دراندازی کی کوشش، چین کی سخت تنبیہ
شیبہ آئل فیلڈ پر حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوئے، سعودی وزارت توانائی
روس، امریکہ اور یوکرین کے مذاکرات 10 نومبر کے قریب دوبارہ شروع ہونے کا امکان
محمد باقر کی مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات، جنگ کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال
واشنگٹن نے مذاکرات کے دوران ایران پر 2 مرتبہ حملے کئے: اسماعیل بقائی
ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا کے دفاعی تعاون بڑھانے کے معاہدے پر دستخط
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارتی حجم 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر