امریکا نے پاکستان سے تعلقات میں حالیہ بہتری حوصلہ افزا قرار دے دی

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز)امریکا نے پاکستان سے تعلقات میں حالیہ بہتری حوصلہ افزا قرار دے دی۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ پاکستان سے تعاون خطے میں استحکام اور ترقی کیلئے اہم ہے، پاکستان کے ساتھ تعلقات میں توسیع سفارتی ہدف ہے، پاکستان سے تعاون کو انسداد دہشت گردی سے آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا پاکستان سے اسٹریٹجک تعلقات کے مواقع دیکھ رہا ہے، پاکستان کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے کے مواقع موجود ہیں، پاکستان سے تعلقات باہمی مفادات کی بنیاد پر بڑھا رہے ہیں۔امریکی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد سے تعلقات کا نئی دہلی سے کوئی تعلق نہیں، بھارت نے پاک امریکا تعلقات پر کوئی تشویش ظاہر نہیں کی۔



  تازہ ترین   
امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
وزیراعظم کا اماراتی بندرگاہ پر حملے میں پاکستانی شہریوں کے زخمی پر اظہارِ تشویش
دوسروں کو دھمکانے والا خود پتھر کے زمانے میں پھنسا ہوا ہے: ایرانی نائب صدر
ایران نے ہمارے حملوں کا جواب دیا تو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، اسرائلی وزیر دفاع
روسی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، سفارتی کوششوں کی راہ ہموار کرنے کا عزم
اسرائیلی جارحیت سے 6 بچوں سمیت 24 ایرانی شہید، جوابی حملے میں 25 امریکی فوجی ہلاک
ٹرمپ خطے کو لامحدود جنگ میں دھکیل رہے،عالمی برادری کردار ادا کرے: ایرانی مشن
امریکی اسرائیلی تنصیبات نشانہ، 8 طیارے تباہ کر دیئے: ایران، جہنم کی آگ برسائیں گے:امریکا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر