اسرائیل غزہ میں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا: حماس رہنما خلیل الحیہ

غزہ(نیشنل ٹائمز)حماس رہنما خلیل الحیہ نے کہا کہ اسرائیل کو دوبارہ جنگ شروع کرنے کا جواز نہیں دیں گے۔
حماس رہنما خلیل الحیہ نے امریکی صدر کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ہر روز کہہ رہے ہیں کہ جنگ ختم ہوگئی، ہم 28 میں سے 17 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں واپس کر چکے ہیں۔خلیل الحیہ کا قطر کے ایک نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ دیگر یرغمالیوں کی لاشیں ڈھونڈنے میں مصروف ہیں، اسرائیل غزہ میں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا، غزہ میں فلسطینیوں نے قربانیوں کی تاریخ رقم کی ہے، اسرائیل کے جنگ میں واپسی کے امکانات بہت کم ہیں۔سربراہ حماس نے کہا کہ فلسطینی شہریوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی جارحیت کا بڑی بہادری سے سامنا کیا، غزہ میں آبادی کا 10 فیصد حصہ شہید، زخمی، قیدی اور لاپتہ ہے، اسرائیل غزہ کی تعمیر نو کے آگے رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
وزیراعظم کا اماراتی بندرگاہ پر حملے میں پاکستانی شہریوں کے زخمی پر اظہارِ تشویش
دوسروں کو دھمکانے والا خود پتھر کے زمانے میں پھنسا ہوا ہے: ایرانی نائب صدر
ایران نے ہمارے حملوں کا جواب دیا تو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، اسرائلی وزیر دفاع
روسی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، سفارتی کوششوں کی راہ ہموار کرنے کا عزم
اسرائیلی جارحیت سے 6 بچوں سمیت 24 ایرانی شہید، جوابی حملے میں 25 امریکی فوجی ہلاک
ٹرمپ خطے کو لامحدود جنگ میں دھکیل رہے،عالمی برادری کردار ادا کرے: ایرانی مشن
امریکی اسرائیلی تنصیبات نشانہ، 8 طیارے تباہ کر دیئے: ایران، جہنم کی آگ برسائیں گے:امریکا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر