ایس پی عدیل اکبر کی چھٹی منظور ہوئی یا نہیں نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)‎ اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، مرحوم ایس پی کی چھٹی منظور ہوئی یا نہیں نئی بحث چھڑ گئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق ایس پی عدیل اکبر کی طبی بنیاد پر چھٹی منظور کی جاچکی تھی، ایس پی عدیل اکبر نے 20 سے 22 اکتوبر تک کی چھٹی کی درخواست دی تھی۔اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ سے عدیل اکبر کی چھٹی منظوری کا آرڈر آج سامنے آگیا، واضح رہے کہ 23 اکتوبر کی شام ساڑھے چار بجے عدیل اکبر کی خودکشی کا واقعہ سامنے آیا۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران امن معاہدہ آئندہ 24 گھنٹے میں طے پانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر