فضائی آلودگی کا وبال، لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں پھر سرفہرست

لاہور(نیشنل ٹائمز)پنجاب میں فضائی آلودگی کا وبال برقرار رہا، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پھر سرفہرست رہا۔
لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 363 تک پہنچ گیا، بھارتی شہر دہلی دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر بن گیا، اے کیو آئی 232 ریکارڈ کیا گیا، پاکستان میں فیصل آباد کی فضا سب سے زیادہ مضر صحت رہی، 539 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔ایڈوائزری جاری خبردار کیا گیا کہ آلودگی کی صورت حال انسانی صحت کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے، بوڑھے اور بیمار افراد زیادہ خطرے کی زد میں ہوں گے۔طبی ماہرین نے شہریوں کو ماسک کے استعمال اور احتیاطی تدابیر پر عمل کی ہدایت کر دی۔



  تازہ ترین   
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس
پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق
روس کے یوکرین میں مزید فضائی حملے، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر