ن لیگ کا کے پی اور پنجاب کے تمام ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان

لاہور(نیشنل ٹائمز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا اور پنجاب میں قومی اور صوبائی اسمبلی کےضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔
مریم اورنگزیب نے بتایا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے 6 ضمنی حلقوں کے لئے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 ہری پور سے بابر نواز خان، این اے 185 ڈی جی خان سے محمود قادر لغاری کو مسلم لیگ (ن) کا ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔پی پی 73 سرگودھا سے میاں سلطان علی رانجھا، پی پی 269 مظفر گڑھ سے اقبال خان پتافی کو بھی پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔مسلم لیگ (ن) نے پی پی 115 سے محمد طاہر پرویز اور پی پی 116 سے رانا احمد شہریار کو پارٹی ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا۔



  تازہ ترین   
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس
پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق
روس کے یوکرین میں مزید فضائی حملے، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر