لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر

لاہور(نیشنل ٹائمز)لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر، انڈیا کا شہر کولکتہ پہلے نمبر پر آگیا۔
بھارتی شہر کولکتہ کا ایئر کوالٹی انڈیکس 191 ریکارڈ کیا گیا جبکہ لاہور کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 166 ریکارڈ ہوا۔صوبائی دارالحکومت کا علاقہ علامہ اقبال ٹاؤن 210 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ آلودہ ترین قرار پایا۔پاکستان کے مخلتف شہروں ملتان کا اے کیو آئی انڈیکس 174 ریکارڈ کیا گیا، بہاولپور کا 173، گوجرانوالہ کا 159، کراچی کا 158 اور فیصل آباد کا ایئر کوالٹی انڈیکس 133 ریکارڈ کیا گیا۔



  تازہ ترین   
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس
پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق
روس کے یوکرین میں مزید فضائی حملے، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر