کامونکے میں موٹر سائیکل سوار بہن بھائی ٹرین تلے آکر جاں بحق

گوجرانوالہ (نیشنل ٹائمز)پنجاب کے علاقے کامونکے میں لیڈی پارک پھاٹک پر موٹر سائیکل سوار بہن بھائی ٹرین کی زد میں آگئے۔
پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار تین بھائی بہن پھاٹک کراس کررہے تھے کہ اچانک ٹرین آگئی جس نے ایک بہن اور بھائی کوکچل دیا جب کہ موٹر سائیکل سوار تیسرے نوجوان نے چھلانگ کر اپنی جان بچائی۔دوسری جانب عینی شاہدین کا جاں بحق ہونے والوں میں اٹھارہ سالہ عمر اور تین سالہ خورین شامل ہے، موٹر سائیکل سواروں نے پھاٹک بند ہونے پر ریلوے ٹریک کراس کرنے کی کوشش کی تھی۔پولیس نے مرنے والے بہن بھائی کی لاشیں مقامی ہسپتال منتقل کر دیں جہاں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کی جائیں گی۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران امن معاہدہ آئندہ 24 گھنٹے میں طے پانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر