بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا

کوئٹہ (نیشنل ٹائمز) گورنر بلوچستان نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا۔
پولیس ملازمین کی تنخواہیں دیگرصوبوں کے برابر لانے کے بابت اقدامات اٹھانے سے تعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا جائے گا۔اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں آغا خان پراپرٹیز ( جانشینی اور منتقلی ) کا مسودہ قانون مصدرہ 2025 پیش کیا جائے گا۔اجلاس میں محکمہ منصوبہ بندی و ترقیاتی اور محکمہ ماہی گیری سے متعلق سوالات دریافت اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔



  تازہ ترین   
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس
پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق
روس کے یوکرین میں مزید فضائی حملے، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر