پنجاب حکومت کا مریدکے واقعے پر موثر قانونی کارروائی کا فیصلہ

لاہور(نیشنل ٹائمز) پنجاب حکومت نے مریدکے واقعے پر موثر قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔
صوبائی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے احتجاج میں گرفتار ملزمان کے کیسز کی موثر پیروی کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے پنجاب حکومت نے 2 سینئر وکلا کو سپیشل پراسیکیوٹر تعینات کر دیا جن میں رانا شکیل احمد خان اور چودھری خالد رشید شامل ہیں، سیکرٹری پراسیکیوشن نے سپیشل پراسیکیوٹرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔سپیشل پراسیکیوٹرز مذہبی جماعت کے احتجاج کے معاملے پر درج کیسز میں انسداد دہشت گردی عدالت اور لاہور ہائیکورٹ میں حکومت کی نمائندگی کریں گے۔



  تازہ ترین   
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس
پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق
روس کے یوکرین میں مزید فضائی حملے، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر