خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کی تبدیلی سے حالات بہتر نہیں ابتر ہوں گے: حافظ حمد اللہ

پشاور(نیشنل ٹائمز)رہنما جے یو آئی ف حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کی تبدیلی سےحالات بہتر نہیں ابترہوں گے۔
دنیا نیوزکے پروگرام’’دنیا مہربخاری کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا کہ جمعیت علما اسلام ف کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے، ہم اپنی پارٹی کے فیصلےتحریک انصاف کی مرضی کے مطابق نہیں کر سکتے۔اُنہوں نے کہا کہ عدالت جانا ہمارا جمہوری اورآئینی حق ہے، عدالت میں پکوڑے بیچنےوالے نہیں قانونی ماہرین گئے ، سہیل آفریدی کی تقریرمیں ہوش کا پہلو کم جوش زیادہ تھا۔رہنما جے یو آئی ف کا مزید کہنا تھا کہ جب فیصلوں کی پشت پرجوش ہوتا ہےتو نتائج خطرناک ہوتے ہیں، تحریک انصاف کے اندر گروپس بھی علی امین گنڈا پور سے مطمئن نہیں تھے۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران امن معاہدہ آئندہ 24 گھنٹے میں طے پانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر