وفاقی تعلیمی بورڈ نے نیا جامع نصاب 2024 نافذ کردیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وفاقی تعلیمی بورڈ کا بڑا فیصلہ آگیا،پرانا نصاب ختم، جامع نصاب 2024 نافذ کردیا۔
وفاقی تعلیمی بورڈ کے نوٹیفکیشن کے مطابق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کے لیے نیا نصاب فوری طور پر نافذ العمل ہو گا، نیا نصاب بورڈ کی فیڈرل ویب سائٹ سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔نوٹیفکیشن میں یہ بھی بتایا گیا کہ نیا نصاب جدید تقاضوں کے مطابق تیار کیا گیا ہے، نیا نصاب طلبہ کی علمی اور ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ کرے گا۔علاوہ ازیں تمام تعلیمی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ نیا نصاب فیڈرل بورڈ سے منسلک ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں یکساں نافذ ہو گا، تمام منسلک سکولوں اور کالجوں کو فوری عمل درآمد کا بھی حکم دیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس
پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق
روس کے یوکرین میں مزید فضائی حملے، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر