پنجاب کابینہ میں شامل ہونے والے دونوں نئے وزرا کو محکمے الاٹ

لاہور(نیشنل ٹائمز) پنجاب حکومت نے نئے شامل ہونے والے 2 صوبائی وزراء کو محکمے الاٹ کر دیے۔
رانا محمداقبال کو وزارت قانون کا قلمدان سونپ دیا گیا، خواجہ منشاء اللہ بٹ کو محکمہ لیبرکا قلمدان تفویض ہوا، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔دوسری جانب صوبائی وزیر فیصل کھوکھر سے وزارت لیبر کا قلمدان واپس لے لیا۔واضح رہے گزشتہ روز پنجاب کابینہ میں توسیع کے بعد دونوں نئے وزرا سے گورنر پنجاب سردار سلیم نے حلف لیا تھا۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران امن معاہدہ آئندہ 24 گھنٹے میں طے پانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر