سندھ میں طلبہ کیلئے نیا گریڈنگ سسٹم تیار، آئندہ سال سے نافذ العمل

کراچی(نیشنل ٹائمز) محکمہ یونیورسٹی اینڈ بورڈز سندھ نے نویں سے بارہویں جماعت تک نیا گریڈنگ سسٹم تیار کر لیا جو آئندہ تعلیمی سال سے نافذ العمل ہوگا۔
محکمہ کے مطابق نئے نظام کے تحت کل نمبرز اور پرسنٹیج کے بجائے گریڈز کی بنیاد پر نتائج جاری کیے جائیں گے، پاسنگ مارکس میں بھی تبدیلی کرتے ہوئے انہیں 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کر دیا گیا ہے۔
50 تا 59 فیصد نمبرز لینے والے طلبہ کو ڈی گریڈ ملے گا، 60 تا 69 فیصد پر سی گریڈ، 70 تا 74 فیصد پر بی گریڈ، 75 تا 79 فیصد پر بی پلس، 80 تا 84 فیصد پر بی پلس پلس، 85 تا 89 فیصد پر اے گریڈ، 90 تا 94 فیصد پر اے پلس جبکہ 95 تا 100 فیصد نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کو اے پلس پلس گریڈ دیا جائے گا۔محکمہ یونیورسٹی اینڈ بورڈز کے مطابق نیا گریڈنگ اسٹرکچر بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ ہے اور اس سے طلبہ کی کارکردگی کا منصفانہ انداز میں تعین ممکن ہوگا۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران امن معاہدہ آئندہ 24 گھنٹے میں طے پانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر