بزنس کمیونٹی کو پرسکون ماحول کی فراہمی پہلی ترجیح ہے: وزیر داخلہ سندھ

کراچی(نیشنل ٹائمز)وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے کہا کہ بزنس کمیونٹی کو پرسکون ماحول کی فراہمی پہلی ترجیح ہے۔
وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے دو ٹوک اعلان کیاکہ کراچی میں بھتہ خوری کی اجازت نہیں دیں گے، ماضی میں یہاں لوگوں کو بھتے کی پرچیاں موصول ہوتی رہیں، کاروباری طبقے کو دھمکیاں دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ایڈیشنل آئی جی نے کہا کراچی میں بھتے کی پرچیوں پر فوری ایکشن لیا، کسی کو بھی کوئی شکایت ہو تو فوری پولیس سے رابطہ کرے، تاجروں کی سہولت کیلئے پورٹل بھی بنادیا ہے۔



  تازہ ترین   
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس
پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق
روس کے یوکرین میں مزید فضائی حملے، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر