قصور: 2 موٹرسائیکلوں میں تصادم، ایک نوجوان جاں بحق، 2 شدید زخمی

قصور(نیشنل ٹائمز) الہ آباد چونیاں روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ہوا۔
موٹرسائیکلوں میں تصادم تیز رفتاری کے باعث ہوا، حادثے میں ایک نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ خاتون سمیت دو افراد زخمی بھی ہوئے، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔امدادی ٹیموں نے فوری طور پر جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا، پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔



  تازہ ترین   
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس
پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق
روس کے یوکرین میں مزید فضائی حملے، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر