سربیا میں پاکستان کے سفیر فراز زیدی نے صدر الیگزینڈر ووچچ کو سفارتی اسناد پیش کر دیں

بلغراد (نیشنل ٹائمز) سربیا میں پاکستان کے سفیر جناب فراز زیدی نے آج بلغراد میں واقع پیلس آف سربیا میں ایک پروقار تقریب میں صدرِ سربیا الیگزینڈر ووچچ کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ اس موقع پر سفیر نے گارڈ آف آنر کا معائنہ بھی کیا۔

صدر ووچچ نے سفیر فراز زیدی کا پرتپاک خیرمقدم کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو تجارت، تعلیم، محنت کشوں کی نقل و حرکت اور دفاعی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔

اپنی گفتگو میں سفیر فراز زیدی نے پاکستانی قیادت کی جانب سے صدر ووچچ کو تہنیتی پیغامات پہنچائے اور سربیا میں پاکستان کے مثبت امیج کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران امن معاہدہ آئندہ 24 گھنٹے میں طے پانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر