سمندری طوفان ’شکتی‘ ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل

کراچی(نیشنل ٹائمز) بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان شکتی کمزور ہونے کے بعد ڈیپ ڈپریشن کی صورت اختیار کرگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان ’شکتی‘ کراچی سے تقریباً 960 کلومیٹر دور ہے اور ڈیپ ڈپریشن کا 6 گھنٹوں میں کمزور ہوکر ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ یہ طوفان اگلے 12 گھنٹوں میں مزید کمزور ہو کر کم دباؤ میں بدل جائے گا، طوفان کے باعث اگلے 12 گھنٹوں تک سمندر میں طغیانی رہ سکتی ہے۔محکمہ موسمیات نے ماہی گیروں کو ہدایت کی ہے کہ آج گہرے سمندر میں جانے سے گریز کریں۔



  تازہ ترین   
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس
پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق
روس کے یوکرین میں مزید فضائی حملے، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر