قدرتی آفت پرسیاست نہیں ہونی چاہیے: اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہے کہ قدرتی آفت پرسیاست نہیں ہونی چاہیے۔
سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ علی ظفرکو16منٹ سنا ہےاب ہمیں بھی سنا جائے، ریسکیو1122کی امدادی سرگرمیاں قابل ستائش ہیں،سیلاب متاثرہ علاقوں میں بہترین طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔اُنہوں ںے کہا کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں بڑی تعداد میں مویشیوں کوبھی ریسکیوکیا گیا،یہ کہہ رہےہیں اکانومی وینٹی لیٹرپرپوری دنیا معاشی ترقی کا اعتراف کررہی ہے،آج پوری دنیا میں پاکستان کوعزت مل رہی ہےان کا توکوئی فون بھی نہیں سنتا تھا۔اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ سفارتی محاذ پرپاکستان کوبڑی کامیابیاں ملیں،پی ٹی آئی کی حکومت نےملک کوسفارتی تنہائی کا شکارکیا،خیبرپختونخوا ہویا پنجاب متاثرین کی مدد کےلیےسب کوآگےآنا چاہیے۔



  تازہ ترین   
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس
پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق
روس کے یوکرین میں مزید فضائی حملے، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر