جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہونے کا امکان

راولپنڈی (نیشنل ٹائمز) جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی کل کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق جیل سپریٹنڈنٹ نے سی پی او راولپنڈی کو اضافی سکیورٹی نفری کےلئےخط لکھ دیا،جس کے متن میں لکھا گیا ہے کہ 9مئی سے متعلق کل کیس کا جیل ٹرائل ہے۔خط میں لکھا گیا کہ مقدمہ میں 109ملزمان،150وکلاء جیل کے باہر سے پیش ہوں گے، فول پروف سکیورٹی انتظامات کے لئے جیل کے اطراف اضافی سکیورٹی نفری تعینات کی جائے۔واضح رہے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس اختتامی مراحل میں ہے، خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران امن معاہدہ آئندہ 24 گھنٹے میں طے پانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر