لاہور: رائیونڈ میں 3 مزدور سیوریج کےکنویں میں ڈوب کر جاں بحق

لاہور (نیشنل ٹائمز) رائیونڈ میں 3 مزدور سیوریج کے کنویں میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
ترجمان ریسکیو کے مطابق رائیونڈ کی بستی امین پورہ میں 4 مزدور پمپ کی مرمت کیلئے سیوریج کے کنویں میں اترے جس دوران پانی زیادہ ہونے کی وجہ سے مزدور کنویں میں ہی ڈوب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور 7 گھنٹے طویل آپریشن کے بعد3 مزدوروں کی لاشیں نکال لیں جب کہ چوتھے مزدور کو زخمی حالت میں نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ترجمان نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے مزدروں میں نثار،نوید اور آصف شامل ہیں جن کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر