کوٹری اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، ٹرینوں کی آمدورفت معطل

حیدرآباد (نیشنل ٹائمز)کوٹری اور بولاری اسٹیشن کے درمیان مال گاڑی کی 6 بو گیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔
ترجمان ریلویز کا بتانا ہے کہ مال گاڑی کی بو گیاں پٹڑی سے اترنے کے بعد بولاری اسٹیشن سے اپ ٹریک بند ہے جبکہ ڈاون ٹریک کلیئر ہے۔ترجمان ریلویز کے مطابق اپ ٹریک کھلنے تک باقی ٹرینوں کو ڈاون ٹریک سے بھیجا جا رہا ہے جبکہ اپ ٹریک کلیئر ہونے میں چند گھنٹے لگیں گے۔ مال گاڑی کی بوگیاں پٹری سے اترنے کی وجوہات کے بارے میں ریلوے حکام نے تاحال کچھ نہیں بتایا تاہم معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران امن معاہدہ آئندہ 24 گھنٹے میں طے پانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر