ویڈیو: کراچی میں بچیوں سے زیادتی کیس کے ملزم کو خاتون نے احاطہ عدالت میں پیٹ دیا

کراچی (نیشنل ٹائمز)بچوں سے زیادتی کرنے والے ملزم کو احاطہ عدالت میں متاثرہ بچی کی والدہ نے پیٹ دیا۔
کراچی کے علاقے قیوم آباد میں بچوں سے زیادتی کے کیس میں گرفتار ملزم کو پولیس نے اعترافی بیان ریکارڈ کرانے کے لیے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا۔عدالتی ذرائع کے مطابق ملزم کا اعترافی بیان ریکارڈ کرنے والےجج کی طبعیت ناسازہوگئی جس پر عدالت نے ملزم کے اعترافی بیان کی سماعت میں وقفہ کردیا۔اسی دوران احاطہ عدالت میں متاثرہ بچی کی والدہ نے ملزم پر تشدد شروع کردیا اور وہاں آنے والے سائلین نے بھی ملزم کو تشدد کا نشانہ بنایا۔عدالت میں سائل کے تشدد سے ملزم کے کی حالت بگڑ گئی جس پر پولیس نے ملزم کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران امن معاہدہ آئندہ 24 گھنٹے میں طے پانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر