کراچی (نیشنل ٹائمز) چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی تقریبات ملک اور بلخصوص پنجاب میں سنگین سیلانی صورت حال کی وجہ سے منسوخ کر دی گئی ہیں انچارج سینٹرل سیکرٹریٹ پیپلز پارثی سید سبط الحیدر بخآری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی پی پی پی نے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ تقریبات منسوخ کردیں گئی ہیں چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کے موقع پر کسی قسم کی کیک کاٹنے کی تقریبات منعقد نہیں ہوں گی پیپلز پارٹی سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے سرگرم عمل رہے گی امید پاکستان چیرمین بلاول بھٹو کے 21 ستمبر سالگرہ پر بھی سیلاب متاثرین کیلئے عطیات جمع کئے جائیں گے سیلاب متاثرین کو صاف پانی خشک دودھ دالیں آتا چینی اور ادویات کی اشد ضرورت ہے پیپلز پارٹی سیللاب متاثرہ علاقہ جات میں اشیاء ضروریہ فراہمی یقینی بنانے کیلئے کوشاں رہے گی خوشحال طبقات مشکل اور آزمائش میں گھرے سیلاب متاثرین کی مزید امداد ۔کریں
سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی پی پی پی نے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ تقریبات منسوخ



