فیلڈ مارشل کا بنوں کا اہم دورہ، وزیراعظم بھی بنوں پہنچ گئے

بنوں(نیشنل ٹائمز) آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر بنوں کے اہم دورے پر ہیں۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بنوں کے اہم دورے پر ہیں اور وزیراعظم شہباز شریف بھی بنوں پہنچ گئے۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم اور آرمی چیف کے دورے کے دوران دہشتگردی کے خلاف جاری آپریشنزکا جائزہ لیاجائےگا۔سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ عسکری اور سیاسی قیادت کی ملاقات میں دہشتگردی کے خلاف حکمت عملی سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر