سیلاب کے باعث عازمین حج کی رجسٹریشن کی مدت میں توسیع

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سیلاب کےباعث عازمین حج کی رجسٹریشن کی مدت میں توسیع کردی گئی۔
وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق وزارت کے پورٹل پررجسٹریشن جاری ہے جس میں پہلے نجی اسکیم کے عازمین کو 8 ستمبر تک رجسٹریشن کا موقع دیا گیا تھا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اب تک 21 ہزار عازمین رجسٹریشن کرواچکے ہیں، نجی حج آپریٹرز کےکوٹے میں گزشتہ سال حج سے محروم رہ جانے والے عازمین کو ترجیح دی جائےگی۔ذرائع کے مطابق نجی آپریٹرزبچ جانے والےکوٹے پرنئی درخواست وصول کرسکیں گے، عازمین گزشتہ سال جمع کرائی گئی رقم پربغیر اضافی اخراجات حج کرسکیں گے جب کہ نجی آپریٹرز گزشتہ سال کے عازمین کوبغیراضافی رقم حج پرلےجانےکے پابند ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ رقم واپس لینے والے عازمین گزشتہ سال کے پیکج پرحج نہیں کرسکیں گے۔



  تازہ ترین   
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع
ایران کے ساتھ معاہدے پر ہفتے کے آخر یا پیر کو دستخط ہو سکتے ہیں، ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر