کراچی میں سعدی ٹاؤن اور سعدی گارڈن دریا کے راستے پر بنے ہوئے ہیں: وزیراعلیٰ سندھ

    کراچی(نیشنل ٹائمز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بارش کے پانی میں ڈوبنے والے علاقے سعدی ٹاون اور سعدی گارڈن دریا کے راستے پر بنے ہوئے ہیں۔
    کراچی کے بارش سے متاثرہ علاقوں کے دورے میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ملیر ایکسپریس وے کا جو حصہ پانی نے کاٹا وہ ابھی زیر تعمیر تھا، کام کے دوران دریا نے مٹی کو ہٹادیا تو یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ سعدی ٹاون اور سعدی گارڈن دریا کے راستے پر بنے ہوئے ہیں، دریا کے راستے پر پکی آبادیوں کے لیے حکومت سندھ نے کوئی زمین الاٹ نہیں کی۔ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ دریا کا راستہ روکنا قدرت سے مقابلہ کرنا ہے، کنٹونمنٹ ایریاز میں گرین بیلٹ پر پارکنگ بنانے سے بھی پانی پھیلا ہے۔



      تازہ ترین   
    سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
    بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
    عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
    عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
    اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
    پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
    ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





      ملتی میڈیا   
    بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
    پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
    وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
    آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
    کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر