فل کورٹ اجلاس، عدالتی فیسوں اور سکیورٹیز میں اضافے کے رولز معطل

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت ہونے والے فل کورٹ اجلاس میں عدالتی فیسوں اور سکیورٹیز میں اضافے کے رولز معطل کر دیے گئے۔
عدالتی فیسوں اور سکیورٹیز میں اضافے کے رولز معطل کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 1980 کے رولز کے تحت ہی عدالتی فیسیں اور سکورٹیز کے نرخ بحال کر دیے گئے ہیں۔یاد رہے کہ صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں رؤف عطا نے عدالتی فیس میں اضافہ واپس لینے کی تجاویز تحریری طور پر پیش کی تھی۔میاں رؤف عطا نے اپنی تجویز میں کہا تھا کہ عدالتی فیس میں اضافہ سستے اور فوری انصاف کی آئینی شق 37ڈی کے منافی ہے، انصاف کی رسائی تمام شہریوں تک ہونی چاہیے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر