کراچی میں بجلی کا ترسیلی نظام مستحکم ہے، ترجمان کے ای

کراچی(نیشنل ٹائمز) ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کراچی میں بجلی کا ترسیلی نظام مستحکم ہے اور۔2100 میں سے 1975 فیڈرز میں بجلی کی فراہمی جاری ہے۔
ترجمان کے ای کے مطابق نشیبی علاقوں میں بارش کا پانی کھڑا ہونے پربحالی کے کام میں دشواری کا سامنا ہے، سیفٹی کلیئرنس ملتے ہی باقی علاقوں کی بجلی بھی بحال کی جارہی ہے۔دوسری جانب ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 9 لیاری ایکسپریس وے ٹریفک کے لیے کھلا ہے، موٹروے ایم 9 اورلیاری ایکسپریس وے پر کہیں بھی پانی موجود نہیں ہے۔ترجمان نے کہا کہ شہریوں سے اپیل ہےکہ بارش کے پیش نظرغیر ضروری سفر سے گریز کریں، پیٹرولنگ افسران اور انتظامی ادارے عوام کی حفاظت کے لیے موجود ہیں۔



  تازہ ترین   
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع
ایران کے ساتھ معاہدے پر ہفتے کے آخر یا پیر کو دستخط ہو سکتے ہیں، ٹرمپ
ایف بی آر نے کھانے پینے، گھریلو استعمال کی اشیاء پر ٹیکسوں کی بھرمار کر دی
معاہدے میں کیے گئے تمام وعدوں کو لازمی طور پر پورا کیا جانا چاہیے، باقر قالیباف
کم از کم ماہانہ اجرت میں 10 فیصد اضافہ، تنخواہ دار طبقے پر سرچارج ختم
لکی مروت میں شہریوں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خودکش حملہ آور کو ناکام بنا دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر