آئی جی آفس میں پروموشن اسکینڈل بے نقاب، ترقی پانیوالے 8 انسپکٹرز کی دوبارہ تنزلی

لاہور (نیشنل ٹائمز)آئی جی آفس میں پروموشن اسکینڈل بے نقاب ہوگیا۔
جیونیوز کے مطابق اس حوالے سے جاری مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ آئی جی آفس میں پروموشن اسکینڈل بے نقاب ہونے کے بعد ترقی پانے والے 8 انسپکٹرز کی دوبارہ تنزلی کر دی گئی ہے۔مراسلے کے مطابق ذمہ داروں کا تعین کرنے کیلئے انکوائری شروع کر دی گئی ہے، ذمہ داروں کے تعین کے بعد محکمانہ کارروائی ہوگی۔مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ تنزلی کا شکار ہونے والے انسپکٹرز کا تعلق لاہور، ملتان ، شیخوپورہ اور دیگراضلاع سےہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر