جدہ میں سب میرین کیبل کٹنے سے انٹرنیٹ کی رفتار کم ہے: شزہ فاطمہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے قریب سب میرین کیبل کٹنے سے پاکستان کے متعدد علاقوں میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہو گئی ہے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شزہ فاطمہ نے کہا کہ انٹرنیٹ کی سست رفتاری کا یہ مسئلہ سعودی عرب کی طرف ہے، انٹرنیشنل سب میرین کیبل کٹ ہوئی ہے، سب میرین کیبل جدہ میں کٹ ہوئی ہے، ہم اُن سے رابطے میں ہیں، جیسے ہی ہمیں پتا چلا کہ کیبل کب تک ٹھیک ہوگی، ہم پاکستانی عوام کو اطلاع دیں گے۔ شزہ فاطمہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اصل مسئلہ براڈ بینڈ اسپیکٹرم کی کمی کا ہے، پی ٹی سی ایل حکام سے رابطے میں ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ درست ہےکہ انٹرنیٹ سست ہونے سے کاروبار پراثر پڑ رہا ہے تاہم بین الاقوامی اداروں کی جانب سے کیبل کی درستگی کا وقت نہیں بتایا گیا، کیبل کو کس نوعیت کا نقصان پہنچا اس کا جائزہ لیا جارہاہے۔



  تازہ ترین   
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع
ایران کے ساتھ معاہدے پر ہفتے کے آخر یا پیر کو دستخط ہو سکتے ہیں، ٹرمپ
ایف بی آر نے کھانے پینے، گھریلو استعمال کی اشیاء پر ٹیکسوں کی بھرمار کر دی
معاہدے میں کیے گئے تمام وعدوں کو لازمی طور پر پورا کیا جانا چاہیے، باقر قالیباف
کم از کم ماہانہ اجرت میں 10 فیصد اضافہ، تنخواہ دار طبقے پر سرچارج ختم
لکی مروت میں شہریوں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خودکش حملہ آور کو ناکام بنا دیا
وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر