سپریم کورٹ کا بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کیلئے اہم اقدام

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سپریم کورٹ نے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے اوورسیز لیٹیگنٹس فیسیلی ٹیشن سیل قائم کردیا۔
اعلامیےکے مطابق اوورسیزپاکستانی واٹس ایپ اور آن لائن پورٹل کے ذریعے رجوع کرسکیں گے، کیس کی معلومات ا ور فیصلوں کی تصدیق شدہ نقول آن لائن فراہم ہوگی۔اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ صرف سپریم کورٹ سے متعلقہ کیسز کا ہی فیسیلی ٹیشن سیل میں اندراج ہوگا۔اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ میں جلد سماعت کی درخواست بھی سیل کے ذریعے دی جاسکے گی، تمام ریکارڈ ڈیجیٹل طور پر محفوظ ہوگا۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر